بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

لسان الغیب

امورِ زندگی سے متعلق ۶۴ سوالات اور اُن کا حتمی جواب

کتاب خودکار لوڈ ہو رہی ہے… اگر نہ ہو تو نیچے سے PDF منتخب کریں۔
📥 اینڈرائیڈ APK ڈاؤن لوڈ

✨ آدابِ فال اور روحانی پروٹوکول

مرحلہ ۱ — روحانی توانائی

سب سے پہلے اپنی نیت کو صاف کریں اور خلوصِ دل سے اللہ تعالیٰ سے رہنمائی مانگیں۔ اگر آپ کی Reiki Attunement ہے تو ریکی انرجی کال کر لیں۔

پرسکون بیٹھیں، سانس کو آرام سے لیں اور دل میں اپنا سوال یا ارادہ یاد رکھیں۔

🌟 اب آپ روحانی طور پر مکمل کنیکٹ (Connect) ہو چکے ہیں۔ اب آپ جو بھی سوال اور نمبر سوچیں گے، اللہ تعالیٰ اس کی رہنمائی فرمائیں گے۔