Afrroze · Apps

اپنی ایپ منتخب کریں

دو ایپس — ایک ہی جگہ۔ نیچے سے کھولیں، یا APK ڈاؤن لوڈ کر کے فون میں انسٹال کریں۔

لسان الغیب

Khandani Reader

امورِ زندگی سے متعلق ۶۴ سوالات اور اُن کا حتمی جواب — کتاب کے اصل صفحے سے، مکمل آف لائن۔

MKD اسلامی کیلنڈر

Islamic Calender

اسلامی تاریخ، نماز کے اوقات (جعفریہ / حنفی)، ایام اور Simat (رجال الغیب) — مکمل آف لائن۔

دونوں ایپس PWA ہیں — براؤزر میں کھولنے کے بعد Add to Home screen سے موبائل پر انسٹال ہو جاتی ہیں۔ ایک بار کھلنے پر آف لائن بھی کام کرتی ہیں۔